| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 996 | TELEOSAURUS R Noun Report Error! | گھڑیال کی ایک قسم جس کے نمونے متحجر صورت میں پائے جاتے ہیں ۔ تلیو سورس ، |
| 997 | TELEOST R Adjective Report Error! | ماہیان استخوانی کی جنس سے وابستہ ۔
|
| 998 | TELEOST R Noun Report Error! | ماہیان استخوانی کی ایک قسم ۔ |
| 999 | TELEOST R Adjective Report Error! | عظمی مچھلی ۔ اسی جنس کی بے شمار مچھلیوں میں سے کم درجے کی مچھلی کا یا ایسی کسی مچلی سے متعلق ۔ یہ ایک بڑا گروہ ہوتا ہے ۔ |
| 1000 | TELEOSTEAN R Adjective Report Error! | ماہیان استخوانی کی جنس سے وابستہ ۔ |