| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1336 | TELLURETTED R Adjective Report Error! | تلوریم سے مرکب شدہ ۔ ارضین آمیختہ ۔ جس میں تلوریم کا جزو شامل ہو ۔ |
| 1337 | TELLURIAN R Adjective Report Error! | ارضی ۔ زمین یا زمین پر رہنے والوں کی خصوصیات یا ان سے متعلق ۔ ساکن ارض ۔ زمین پر رہنے والا ۔ ارض باش ۔ |
| 1338 | TELLURIAN R Noun Report Error! | (جغرافیہ) ارض باشی ۔ ساکن ارض ۔ کُرّہ ارض کا باشندہ ۔ |
| 1339 | TELLURIAN , TELLURION R Noun Report Error! | ارضیہ ۔ ارضی حرکات نما ۔ ایک آلہ جو زمین کی محوری حرکت اور سالانہ گردش ظاہر کرتا ہے ۔ |
| 1340 | TELLURIAN LINES R Noun Report Error! | (جغرافیہ) ارضی خطوط ۔ |