| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1951 | TENDRILOUS R Adjective Report Error! | دیکھو :tendrillar |
| 1952 | TENDRON R Noun Report Error! | (نباتیات) نبتہ ۔ کونپل ۔ کلی ۔ غنچہ ۔ |
| 1953 | TENEBRAE R Noun Report Error! | مسیحی ہفتہ ۔ مقدسہ کے آخری تین دن یعنی بدھ ۔ جمعرات ۔ اور جعمہ کی راتوں کی دعائیں ۔ |
| 1954 | TENEBRIFIC R Adjective Report Error! | تاریکی آور ۔ تاریکی لانے والا ۔ ظلمت گر ۔ ظلمت آور ۔ |
| 1955 | TENEBRIFIC STARS R Noun Report Error! | (علم النجوم) شب آور ستارے ۔ وہ ستارے جن کے بارے میں خیال ہے کہ اُن کے نکلنے سے رات ہوتی ہے ۔ |