| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1101 | TELESCOPE SIGHT R Noun Report Error! | ایک چھوٹی دور بین جو آتشیں اسلحہ یا نمائشی آلے پر نصب ہو ۔ |
| 1102 | TELESCOPED R Verb Report Error! | دوربین سے دیکھا ۔ |
| 1103 | TELESCOPIC R Adjective Report Error! | دور بین سے متعلق ۔ دور بینی ۔ دور بین کا ۔ |
| 1104 | TELESCOPIC , TELESCOPICAL R Adjective Report Error! | دور بینی ۔ دور بین کا ۔ اس سے متعلق یا اس کی ساخت کا ۔ جو صرف دور بین سے نظر آئے ۔ جیسے چاند کا منظر ۔ |
| 1105 | TELESCOPIC FIXATION R Noun Report Error! | دور بینی تثبیت ۔ |