| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2136 | tensiometer R Phrase Report Error! | تناﺅ کیمیا : ایک ۔ کسی مائع کے سطحی تناﺅ کو ناپنے کا آلہ ۔ دو ۔ تار ، ریشے یا بیم میں تناﺅ کی پیمائش کے لیے آلہ ۔ تین ۔ زمین میں نمی کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
| 2137 | TENSION R
Report Error! | تنائو ۔ |
| 2138 | TENSION R Noun Report Error! | کھچاو ۔ تناو ۔ بے چینی ۔ گیس یا انجرات کے پھیلنے کی قوت ۔ |
| 2139 | TENSION R Verb Report Error! | ذہنی دبائو میں ہونا ۔
|
| 2140 | TENSION R Verb Report Error! | کھینچنا ۔ تاننا ۔ کھینچا جانا ۔ سخت بنانا ۔ |