Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | TEAT R Adjective Report Error! | ٹیٹ ۔ پستان کی بھٹنی ۔ تھن ان میں ممالیہ مادہ کا دودھ خارج ہوتا ہے ۔ |
402 | TEAT FISH R Noun Report Error! | (حیوانیات) ایک قسم گھونگا جس کی یخنی چین مین پی جاتی ہے ۔ |
403 | TEAT FISH R Noun Report Error! | (حیوانیات) ایک قسم گھونگا جس کی یخنی چین میں پی جاتی ہے ۔ |
404 | TEATED R Adjective Report Error! | بُھٹنی کا ۔ پستانی ۔ |
405 | TEATIME R Noun Report Error! | عصرانہ ۔ چائے نوشی کا وقت ۔ چائے پلانے اور دعوت چائے کا وقت جو رسماً سہ پہر کا وقت ہوتا ہے ۔ وقت چائے ۔ |