| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 801 | DOCENT R Noun Report Error! | اُستادِ جامعہ ۔ عجائب گھر کا رہنما ۔ |
| 802 | DOCENT R Adjective Report Error! | معلمانہ ۔ |
| 803 | DOCETAE R Noun Report Error! | عیسائیوں کا ایک مرتد گروہ ۔ جس کا عقیدہ تھا کہ حضرت عیسیٰ کا جسم مادی نہیں خیالی یا نوری تھا ۔ |
| 804 | DOCETIC R Adjective Report Error! | قائل عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔ |
| 805 | DOCETISM R Noun Report Error! | عقیدہ عدمِ بشریت ۔ قدیم عیسائی عقیدہ کہ حضرت عیسٰی صرف نُورانی اور رُوحانی جسم رکھتے تھے اس لیے وہ جسمانی درد و کرب سے مبرا تھے ۔ |