| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2356 | DOOR KNOB R Noun Report Error! | دروازے کا دستہ ۔ |
| 2357 | DOOR KNOCKER R Noun Report Error! | ایک بھاری دھات کی سلاخ جو دروازہ کھٹکھٹانے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 2358 | DOOR MAT R Noun Report Error! | پا انداز ۔ دروازے کی چٹائی جس پر جوتا رگڑ کر صاف کیا جاتا ھے ۔ وہ شخص جس کی کوئی قدر و قیمت نہ ھو ۔ ٹیم جو سب سے پیچھے رہتی ھو ۔ |
| 2359 | DOOR MONEY R Noun Report Error! | زر داخلہ ۔ وہ رقم جو تماشا گاہ کے دروازے پر لی جاتی ھے ۔ |
| 2360 | DOOR OPENER R Noun Report Error! | دروازہ کھولنے کی ترکیب ۔ قیمتی تحفہ ( تجارت کو فروغ دینے کے لئے ) ۔ |