Sr. | English Words | Urdu Words |
2471 | DORIC ARCHITECTURE R Noun Report Error! | قدیم یونان کا طرز تعمیر ۔ جِس کا نمُونہ اِس تصویر میں دِکھایا گیا ہے ۔ |
2472 | DORICISM R Noun Report Error! | ڈوریائی طرز اظہار ۔ |
2473 | doriden R Phrase Report Error! | ڈوری ڈین : گلوٹھیمائڈ ۔ درمیان درجہ کی خواب آور دوا ۔ سوتے وقت ایک گولی برائے بے خوابی ۔ |
2474 | DORISM R Noun Report Error! | ڈوریائی کلچر ۔ ڈوریائی طرز بیان ۔ |
2475 | DORIZE R Verb Report Error! | ڈوریائی اطوارکی یا زبان کی نقالی کرنا ۔ |