| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2401 | DOP R Noun Report Error! | ایک سستی قِسم کی برانڈی ۔ شراب کا گھونٹ ۔ شراب کی چُسکی ۔ |
| 2402 | DOPA R Noun Report Error! | ڈائی ہائڈروکسی فینا ئلا لائین ۔ |
| 2403 | DOPA R Noun Report Error! | قلمی امینو ترشے سے تیار کی جانے والی دوا جو رعشے کے علاج میں دی جاتی ہے ۔ |
| 2404 | dopamine R Phrase Report Error! | ڈوپیمن : یہ دوائی دل کی کار کردگی کو بہتر بناتی ہے ۔ |
| 2405 | DOPAMINE R Noun Report Error! | ایڈرینل میڈولا اور دماغ میں پایا جانے والا مرکب جو عصبی ترسیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ خون میں موجود ایک اینزائم جو خون کے دبائو میں اضافے پر بڑھ جاتا ہے ۔ |