| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1726 | DOMATIC R Adjective Report Error! | غطریسی ۔ اِذعانی اصُول سے متعلق ۔ کٹر مذہبی عقیدے سے متعلق ۔ آمرانہ ۔ |
| 1727 | DOMATICALLY R Adverb Report Error! | غطریسانہ ۔ اِذعانی اصول کی بنا پر ۔ کٹر مذہبی عقیدے کے لحاظ سے ۔ |
| 1728 | DOMATICALNESS R Noun Report Error! | غطریسیت ۔ اِذعانی اصُول ۔ کٹر مذہبی عقیدہ ۔ |
| 1729 | DOMATIZE R Verb Report Error! | حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ کوئی بات بِلاثبوت کہنا ۔ جُرات اور بلاجواز تیقُن سے کسی راۓ کی تبلیغ یا اظہار کرنا ۔ |
| 1730 | DOMATOPHOBIA R Noun Report Error! | گھر سے خوف کھانا ، گھر سے ڈرنا اپنے آپ کو گھر کے اندر بند سمجھ کر خوف کھانا |