| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 946 | DOCTRINAIRE R Noun, Adjective Report Error! | کِسی نظریے یا اصُول کو ، عملی مُصلحت کا لحاظ کیے بغیر ہر حال میں عمومی طور پر نافذ کرنے کا حامی ۔ |
| 947 | DOCTRINAIRE DOCTRINARIAN R Noun Report Error! | نا قابل عمل ، اصولی ، اصول پرست ۔ |
| 948 | DOCTRINAIRISM R Noun Report Error! | کٹّر پن ۔ نظریہ پرستی ۔ فیصلہ کُن طبیعت رکھنے والا ۔ |
| 949 | DOCTRINAL R Adjective Report Error! | متعلق بہ نظریہ ۔ نظریائی ۔ اعتقادی ۔ |
| 950 | DOCTRINALLY R Adverb Report Error! | نظریاتی لحاظ سے ۔ اعتقادی طور پر ۔ |