| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2576 | DORSIVENTRAL R Adjective Report Error! | کسی پتے کے اُوپر اور نیچے کے رُخوں کی ساخت میں فرق ۔ جیسا کہ اکثر پتوں میں ہوتا ہے ۔ |
| 2577 | DORSIVENTRAL LEAF R Adjective Report Error! | ڈروسی وینٹرل لیف ۔ دورخہ پتا ۔ چپٹا پتا جس کا بلیڈ افقی حالت میں ہو ۔ واضح طور پر بالائی اور زیریں سطح نمایاں کرے ۔ |
| 2578 | DORSIVENTRALITY R Noun Report Error! | پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنیت ۔ |
| 2579 | DORSIVENTRALLY R Adverb Report Error! | پتے کے اُوپر کے رُخ اور نیچے کے رُخ کی ساخت کا فرق ۔ ظہری بطنی لحاظ سے ۔ |
| 2580 | DORSO OCCIPITAL R Noun Report Error! | پشت گدی سے متعلق |