| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1646 | DOLLY R Noun Report Error! | گُڑیا کے لیے پیار کا نام ۔ گُڈو ۔ ڈولی ۔ ڈولی پر منتقل کرنا ۔ ایک پہیے دار تختہ جِس پر فِلمی کیمرا نصب ہوتا ہے اور جِس پر کھڑے ہو کر مُتعلقہ عملہ فِلمی تصویریں کھینچتا ہے ۔ |
| 1647 | DOLLY R Noun Report Error! | گڑیا کا پیار کا نام خصوصاً خطاب کی حالت میں ۔ |
| 1648 | DOLLY BIRD R Noun Report Error! | ایک خوبصورت نوجوان عورت ۔ |
| 1649 | DOLLY VARDEN R Noun Report Error! | زنانہ ٹوپی ۔ پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی ۔ مغربی علاقے کی تیز رنگوں والی مچھلی ۔ |
| 1650 | DOLLY-SHOP R Noun Report Error! | بحری گودام ۔ |