Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 | DOTTING TEST R Adjective Report Error! | ایک قسم کی کلی رفتار آزمایش جس میں نقطے لگانے کی رفتار دیکھی جاتی ہے ۔ |
2702 | DOTTLE R Noun Report Error! | پائپ میں جلے ہوۓ تمباکو کا گُل ۔ |
2703 | DOTTREL R Noun Report Error! | زقزاق ابلہ ۔ ایک پرند جو سادہ لوح قراردیا گیا ھے اس لئے کہ وہ بہت آسانی سے پکڑ لیا جاتا ھے ۔ بے وقوف ۔ شاخ بریدہ درخت ۔ |
2704 | DOTTY R Adjective Report Error! | مخبوط ۔ سودائی ۔ مجنون ۔ |
2705 | DOTTY R Adjective Report Error! | نقطے دار ، نقطوں سے نشان زدہ ، ضیعف العقل ، چلنے میں قدم ڈگمگاتے ہُوئے ۔ |