| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2001 | DONATIST R Noun Report Error! | donatus کے مقلدین جن کا عقیدہ تھا کہ وہی سچے عیسائی ہیں ۔ |
| 2002 | DONATISTIC R Adjective Report Error! | donatus کے مقلدین یا ان کے عقیدے سے متعلق ۔ |
| 2003 | DONATISTICAL R Adjective Report Error! | donatus کے مقلدین یا ان کے عقیدے سے متعلق ۔ |
| 2004 | DONATIVE R Noun Report Error! | پادری کا عہدہ جو ( اُسقف وغیرہ کے توسط کے ) اس رئیس کی طرف سے ملے جس نے اس کی تنخواہ کے لئے جائداد وقف کی ھے ۔ عطیہ ۔ ہدیہ ۔ تحفہ ۔ خصوصاً سرکاری انعام ۔ |
| 2005 | DONATIVE R Adjective Report Error! | متعلق بہ عطیہ ۔ متعلق بہ ہدیہ ۔ متعلق بہ تُحفہ ۔ متعلق بہ حصہ ۔ متعلق بہ ہبہ ۔ |