| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1501 | DOGTOOTH R Noun Report Error! | ناب ۔ انیاب ۔ کُچلی ۔ دندان سگ ۔ |
| 1502 | DOGTOOTH VIOLET R Noun Report Error! | جنگلی بنفشہ ۔ ایک قسم کی بے بُو بنفشہ ۔ بنفشہ کی وہ قسم جس پر صرف ایک ارغوانی پُھول کِھلتا ہے۔ |
| 1503 | DOGTROT R Noun Report Error! | کُتا چال ۔ کُتے کی طرح کی تیز چال ۔ کُوکر چال ۔ دُلکی ۔ |
| 1504 | DOGWATCH R Noun Report Error! | ۴ تا ۶ بجے شام کے درمیان اور ۶ تا ۸ بجے شام کے درمیان کے دو دو گھنٹوں کے دو پہروں میں سے ایک ، رات کی باری ، رات کا پہرا ،۔ |
| 1505 | DOGWOOD R Noun Report Error! | زغال آختہ ۔ چپچپی ۔ جذع کی جنس کی جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ، ان میں سے بعض پر چھوٹے پُھول لگتے ہیں ۔ |