| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2391 | DOORSTOP R Noun Report Error! | دروازے پر لگی ہوئی روک ۔ کھلا رکھنے کے لیے ۔ |
| 2392 | DOORWARD R Noun Report Error! | دربان ۔ محل کا محافظ ۔ |
| 2393 | DOORWAY R Noun Report Error! | دروازہ لگا ہوا آنے جانے کا راستہ ۔ راہ گُزر ۔ کِسی کمرے میں داخل ہونے کا دروازہ ۔ |
| 2394 | DOORYARD R Noun Report Error! | گھر کے دروازے کے نزدیک کشادہ جگہ ۔ سبزے کا قِطعہ ۔ |
| 2395 | DOOS R Name Report Error! | دوس : کھیت ۔ کھلیان ۔ یمن کے ایک قبیلے کا نام ۔ |