| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3311 | DOWNLESS R Adjective Report Error! | بے رواں ۔ |
| 3312 | DOWNLNESS R Noun Report Error! | رُواں داری ۔ رُوئیں داری ۔ کھریا مٹی پن ۔ |
| 3313 | DOWNLOAD R Verb Report Error! | معلومات ایک ذخیرے سے دوسرے ذخیرے یا ایک سسٹم سے دُوسرے خصوصاً چھوٹے اور بعید سسٹم میں مُنتقل کرنا ۔ |
| 3314 | DOWNLOAD R Verb Report Error! | ڈائون لوڈ ۔ کمیونیکیشنز میں موڈیم یا نیٹ ورک کی مدد سے ریموٹ کمپیوٹر سے ریکویسٹنگ کمپیوٹر میں فائل کی کاپی ٹرانسفر کرنا ۔ ۲ ۔ ایک مختصر ڈیوائس کو ڈیٹا کا بلاک بھیجنا جیسا کہ پوسٹ سکرپٹ فائل کا پوسٹ سکرپٹ پرنٹرتک بھجوانا ۔ اپ لوڈ کا موازنہ کریں ۔ |
| 3315 | DOWNLOAD R Verb Report Error! | ڈیٹا اتارنا یا کاپی کرنا ۔ |