| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1106 | DODMAN R Noun Report Error! | گھونگا ۔ |
| 1107 | DODO R Adjective Report Error! | ڈو ڈو ۔ ماریشیئس میں پائے جانے والے جھنڈ میں رہنے والے پرندے ۔ ۵۰ سے ۷۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ ان کے پر محض نشان کی حد تک ہوتے ہیں ۔ چنانچہ اڑنے میں مدد نہیں کر سکتے ۔ سترہویں صدی کے اواخر سے معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
| 1108 | DODO R Noun Report Error! | ماریشس کا بھدا ۔ بے پر ناپید پرندہ ۔ کبوتروں کی قسم کا لیکن جسامت میں ٹرکی سے ملتا جُلتا ۔ |
| 1109 | DODO R Noun Report Error! | جزیرہ ماریش کا ایک بڑا پرندہ جو اَب ناپید ہے ، عنقاد ۔ |
| 1110 | DODONAEA BURMANNIANA R Noun Report Error! | ولایتی مہندی ، سناتھا ، سنتھا ، آلیار |