Sr. | English Words | Urdu Words |
2476 | DORKING R Noun Report Error! | سرے کاوٴنٹی کے شہر ڈور کِنگ سے منسوب گھریلو مُرغی نُما جانور کی ایک نوع جس کے ہر پاوٴں میں پانچ اُنگلیاں ہوتی ہیں ۔ |
2477 | DORLACH R Noun Report Error! | بنڈل ۔ گٹھر ۔ سوٹ کیس ۔ |
2478 | DORMANCY R Noun Report Error! | حالت خوابیدگی ۔ تعطل ۔ اخفا ۔ سکوت ۔ کاہلی ۔ سستی ۔ بے حسی ۔ |
2479 | dormancy a state or period in the life of an organism during which the rate of physiological processes is reduced to a minimum R Phrase Report Error! | حالت خوابیدگی ، کسی جانور کی زندگی کا وہ وقت جب اُس کے ہیجانی عمل کی رفتار انتہائی سست ہو جاتی ہے ۔ |
2480 | DORMANT R Adjective Report Error! | بے حس و حرکت ۔ خوابیدہ ۔ |