| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2521 | DORS R Noun Report Error! | پُشت ۔ پیٹھا کا ۔ ظہری ۔ |
| 2522 | DORSABDOMINAL R Adjective Report Error! | پشت و شکم سے متعلق ۔ پشتی شکمی ۔ |
| 2523 | DORSAD R Adverb Report Error! | عقبی ۔ ظہر رُویہ ۔ |
| 2524 | dorsal R Phrase Report Error! | ظہری ۔ پستی : لاطینی لفظ ڈارسم بمعنی پشت سے ماخوذ ۔ پشت سے متعلق یا کسی عضو کا خلفی حصہ ڈارسل ورٹبری یا پشت کے مہرے تعداد میں بارہ ہوتے ہیں اور ان سے پسلیوں کے بارہ جوڑے جڑے ہوتے ہیں ۔ |
| 2525 | DORSAL R Adjective Report Error! | ڈورسل ۔ عقبی ۔ ظہری ۔ پشتی ۔ کسی عضو کا پچھلا حصہ ۔ جسم کی پشت ۔ پتے کا بالائی حصہ ۔ |