| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5641 | INK BERRY R Noun Report Error! | بعض جھاڑیوں اوران کی گوندی سے پھل کا نام ۔شرابتہ الراعی کے خاندان کی ایک جھاڑی |
| 5642 | INK BORN R Noun Report Error! | سینگ کی دوات ۔ عالمانہ الفاظ |
| 5643 | INK CAP R Adjective Report Error! | انک کیپ ۔ زہریلی کھمبی ۔ سانپ کی چھتری ۔ زہریلی کھمبیوں کا ایک گروپ ان کی ٹوپی مخروطی یا گھنٹی نما ہوتی ہے ۔ پکنے پر سیاہی جیسے سیال میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
| 5644 | INK CARTRIDGE R Noun Report Error! | انک کارٹریج ایک ڈسپوز ایبل ماڈیول جس میں روشنائی ہو تی ہے او ر یہ انک جیٹ پرنٹر میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
| 5645 | INK GLAND R Adjective Report Error! | انک گلینڈ ۔ رنگ ریز چ غدود ۔ کچھ مچھلیوں میں پایا جانے والا ایک غدود سیاہ رنگ کا مادہ خارج کرتا ہے ۔ اس سے مچھلی کے ارد گرد موجود پانی گدلا ہو جاتا ہے اور مچھلی حملہ آور سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو جاتی ہے ۔ |