| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2296 | INCLUDE DIRECTIVE R Noun Report Error! | انکلوڈڈائریکٹو ۔ سورس کوڈ فائل میں ایک سٹیٹمنٹ جو اس میں اسی جگہ پرریڈ کی جائے گی کمپائلیشن یا عمل درآمد کے دوران ۔ |
| 2297 | INCLUDEABLE R Adjective Report Error! | شامل کیے جانے کےلائق ۔ احاطہ کیے جانے کے لائق |
| 2298 | INCLUDED R Verb Report Error! | شامل کیا ۔ |
| 2299 | INCLUDED R Adjective Report Error! | مشمُولہ ۔ مشمُول ۔ شامِل ۔ حامِل ۔ ملفُوف ۔ |
| 2300 | INCLUDIBLE R Adjective Report Error! | قابلِ شمولیت ۔ شامل ہونے کے قابل ۔ داخل ہونے کے قابل ۔ |