| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9251 | INTUITIVENESS R Noun Report Error! | وجدانیَّت ۔ وجدانی قُوَّت ۔ بدابت ۔ |
| 9252 | INTUITIVISM R Noun Report Error! | یہ عقیدہ کہ اخلاقی اصول الہامی طور پر مُتعیّن کیے جاسکتے ہیں ۔ |
| 9253 | INTUITIVIST R Noun Report Error! | اخلاقی وجدانیت کا قائل ۔ وجدانی ۔ |
| 9254 | INTUMESCE R Verb Report Error! | بڑھنا ، پھیلنا مثلاً حرارَت سے ۔ پھُولنا ۔ سُوجنا ۔ |
| 9255 | INTUMESCENCE R Noun Report Error! | پھیلاوٴ ۔ وَرم ۔ سُوجن ۔ پھُولَن ۔ تورُّم ۔ |