| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4071 | INEDUCABLE R Adjective Report Error! | وہ طلبہ جن کے بارے میں یہ سمجھا جائے کہ ان کو تعلیم نہیں دی جاسکتی ۔ |
| 4072 | INEFFABILITY,INEFFABLENESS R Noun Report Error! | ناقابِل بیان ہونے کی کیفیَّت ۔ |
| 4073 | INEFFABLE R Adjective Report Error! | ناگُفتَنی ۔ ناقابِل بیان ۔ جِس کو الفاظ میں بیان نہ کیا جا سکے ۔ جِس کی تعریف نہ کی جا سکے ۔ |
| 4074 | INEFFABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ بیان ، جس کے لیے الفاظ نہ میں ۔ |
| 4075 | INEFFABLENESS R Noun Report Error! | ناقابلِ بیان ہونا ۔ |