| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6831 | INSULATOR R Noun Report Error! | علیحدہ کرنے والا ۔ حاجز ۔ |
| 6832 | INSULATORS R
Report Error! | حاجز ۔ غیر موصل ۔ ایسے مادے جو بہت کم برقی موصلیت رکھتے ہیں ۔مثلاً خالص ٹھوس آیونک مادے ۔ |
| 6833 | INSULIN R
Report Error! | انسولین ۔ ایک ہارمون یہ پولی پیپٹائیڈز زنجیروں سے بنتا ہے ۔ A ،21 امینو ایسڈز کی زنجیروں سے (بی) ۳۰ امینو ایسڈز سے ان کا باہمی تعلق دو ڈائی سلفائیڈ پلوں سے ہوتا ہے ۔ |
| 6834 | INSULIN R Noun Report Error! | ایک ہارمُون جو لَبلَبَہ میں پَیدا ہوتا ہے اور جِسمانی شَکَّر کو کَنٹرول کَرتا ہے ۔ |
| 6835 | INSULIN R Noun Report Error! | ذیابیطس کے مرض کے علاج کے لیے موثر دو ا جو ھارمون سے تیار ہوتی ہے ۔ |