| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7031 | INTEGRATED PROGRAMMED ANSTRUCTION R Adjective Report Error! | مربوط نظام تعلم میں پروگرامی تدریس کا دخول ۔ |
| 7032 | INTEGRATED SOFTWARE R Noun Report Error! | انٹیگریٹڈ سافٹ وئیر ۔ ایک پروگرام جو متعدد ایپلیکیشنز جیسا کہ ورڈ پروسیسنگ ڈیٹا بیس مینجمنٹ اور سپریڈشیٹس کو ایک اکیلے پیکج میں یکجا کردیتا ہے ۔ |
| 7033 | INTEGRATING FACTOR R Noun Report Error! | یک جہتی عامل ۔ ( حیوانیات)۱ |
| 7034 | INTEGRATING SPECTROSCOPE R Noun Report Error! | تکملی طیف پیما ۔ |
| 7035 | INTEGRATION R Noun Report Error! | اِنضمام وسائل ۔ تَکمیل ۔ تکمل ۔ یک جا کر کے کُل بتانے کا عمل۔ |