| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4381 | INFANCY R Adjective Report Error! | بچپن ۔ |
| 4382 | INFANCY R Noun Report Error! | رضاعت ۔ طفُولیت ۔ کودکی ۔ صبیّت ۔ شیر خواری ۔ خُرد سالی ۔ بالبن ۔ نابالغی ۔ |
| 4383 | INFANGTHIEF R Noun Report Error! | جاگیر دار کا وہ حق جس کے تحت وہ اپنے حدود میں سے پکڑے جانے والے چور کو جرمانہ کر سکتا ہے اور سزا دے سکتا ہے ۔ |
| 4384 | INFANT R Noun Report Error! | ایک سال سے کم عمر کا شیر خوار بچہ ۔ |
| 4385 | INFANT R
Report Error! | اِن فينٹ ۔ شير خوار بَچَّہ ۔ |