| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9771 | INVOLUCRUM R Noun Report Error! | لفاف ۔ غلاف ۔ پوشِش ۔ لفاف عظم ۔ ہڈی کا خول ۔ |
| 9772 | INVOLUCRUM R Noun Report Error! | نئی ہڈی کا غلاف ۔ |
| 9773 | INVOLUNTARILY R Adverb Report Error! | از خُود ۔ غیر اِرادی طَور پَر ۔ غیر اِختیاری طَور پَر ۔ آپ ہی ۔ |
| 9774 | INVOLUNTARINESS R Noun Report Error! | بے اِختیاری ۔ اِضطرار ۔ مجبُوری ۔ |
| 9775 | INVOLUNTARY R Noun Report Error! | غَیر اِرادی ۔ بِلا اِرادَہ ۔ جِس میں مَرضی نہ ہو ۔ جَیسے پَیٹ اور چھاتی کے اعضا |