| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6836 | INSULIN R Adjective Report Error! | انسولین ۔ لبلبہ کی رطوبت جو فقاریہ جانداروں میں شوگر کو ہضم و جذب کرنے کا کام کرتی ہے ۔ |
| 6837 | INSULIN R Adjective Report Error! | مرض ذیابیطس علاج میں مئوثر ثابت ہونے والی دوا جوہارمون سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 6838 | INSULIN R Noun Report Error! | ایک ہارمُون جو خلیوں کے گروہوں سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
| 6839 | INSULIN R Noun Report Error! | انسولین : ذیابیطس کی خاص دوا ۔ شوگر کی مریض کے لیے خاص دوا ۔ |
| 6840 | insulin a polypeptide hormone secreted by the beta cells of the islets of langerhans in the pancreas R Phrase Report Error! | انسولین مہریوں کے خون میں گلوکوز فراہم کرنے والا عامل ، انسلین ینگھی ران کے حزیروں سے خارج ہونے والے رطوبت ، پتے سے خارج ہونے والی رطوبت ۔ |