| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2711 | INCREMENT MAN R Adjective Report Error! | اضافہ ترقی بڑھوتری ۔ |
| 2712 | INCREMENT1 R Noun Report Error! | انکریمنٹ ۔ ایک سکیلر یا یونٹ کی مقدار جس سے کسی آبجیکٹ کی ایک مقدار بڑھائی جاتی ہے جیسا کہ ایک عدد ایک ایرے میں پوائنٹر یا سکرین پوزیشن ڈیزگنیشن ۔ |
| 2713 | INCREMENT2 R Verb Report Error! | انکریمنٹ ۔ ایک دی گئی مقدار سے ایک عدد میں اضافہ کردینا ۔ |
| 2714 | INCREMENTAL R Adjective Report Error! | اِضافی ۔ اِضافہ پذیرانہ ۔ نفع بخش ۔ ایزادی ۔ |
| 2715 | INCREMENTAL CAPITAL R Noun Report Error! | اضافہ اصل ۔ |