| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8411 | INTERSTITIAL SITES R
Report Error! | بین درزی مقامات ۔ یہ ایسے متعدد شگاف اور کھوکھلے مقامات ہوتے ہیں جو سفیئر رز کی قریبی پیکنگ کے باوجود خالی رہ جاتے ہیں ۔ یہ سوراخ یا خالی مقامات کرسٹل میں بین درزی مقامات کہلاتے ہیں ۔ ان میں اہم ترین مقامات ٹیٹراہیڈرل سہ پہلو اور اوکٹا ہیڈرل یعنی شش پہلو ہوتے ہیں ۔ |
| 8412 | INTERSTITIAL TISSUE R Noun Report Error! | بین خلوی نسیج ۔ |
| 8413 | INTERSTITIALLY R Adverb Report Error! | فاصلہ داری سے ۔ درمیانی طَور پر ۔ |
| 8414 | INTERSTITIUM R Noun Report Error! | بافتوں کی درمیانی جگہ ، خلابی ، درمیانی |
| 8415 | INTERSTITIUM R Noun Report Error! | بافتوں کے درمیانی خلیات |