| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4301 | INEXPERT R Adjective Report Error! | غیر ماہِر ۔ بے مہارت ۔ اناڑی ۔ گھامڑ ۔ بے ہنگم ۔ بے سلیقہ ۔ |
| 4302 | INEXPERTLY R Adverb Report Error! | غیر ماہِرانہ طور پر ۔ ناتجربہ کاری سے ۔ بے سلیقگی سے ۔ اناڑی پنے سے۔ |
| 4303 | INEXPERTNESS R Noun Report Error! | عدم مہارَت ۔ اناڑی پَن ۔ بے سلیقگی ۔ ناتجربہ کاری ۔ |
| 4304 | INEXPIABLE R Adjective Report Error! | ناقابِل کُفارہ ۔ ناقابِل تلافی ۔ کُفارہ ناپذیر ۔ ناقابِل معافی ۔ ناقابِل عفُو ۔ |
| 4305 | INEXPIABLENESS R Noun Report Error! | کُفارہ ناپذیری ۔ تلافی ناپذیری ۔ |