| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7646 | INTERGROWTH R Noun Report Error! | باہمی افزائش ۔ باہمی افزائش کا حامِل ۔ چیزوں کا ایک دُوسرے میں اُگنے کا عمل ۔ |
| 7647 | INTERHAEMAL R Noun Report Error! | دموی ریڑھ کی ہڈی ۔ |
| 7648 | INTERHALAMICUS CONNEXUS R Noun Report Error! | بین العرشی تعلق |
| 7649 | INTERHALOGEN COMPOUNDS R
Report Error! | بین لو نجنی مرکبات ۔ ہیلوجن ( لونجنی) عناصر کے باہمی تعامل سے تشکیل بنانے والے مرکبات ان مرکبات کے اہم گروہ ہیں ۔ |
| 7650 | INTERHYAL R Adjective Report Error! | مچھلی کے: لامی محرابیہ کے دونوں حصوں میں واقع ۔ |