| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2801 | INCUNABULA R Noun Report Error! | مہدات ۔ مُبادی ۔ وہ کِتابیں جو ۱۵۰۰ء سے پہلے یورَپ کی طباعت کے اِبتدائی مراحِل میں چُھپی ہوں ۔ |
| 2802 | INCUNABULAR R Adjective Report Error! | اولین طباعت سے متعلق ۔ |
| 2803 | INCUNABULIST R Noun Report Error! | ۱۱۵۰۰ء سے پہے کی چھپی ہوئہ کتابوں کو جمع کرنے والا یا ان میں دلچسپی رکھنے والا۔ |
| 2804 | INCUNABULUM R Noun Report Error! | قدیم مطبوعہ کتاب خصوصاً ۱۵۰۱ء سے پہلے کی ۔ کِسی چیز کی ترقی کا ابتدائی دور ۔ |
| 2805 | INCUR R Verb Report Error! | بَرداشت کرنا ۔ کِسی ناپَسندیدہ نتائج کے حامِل فرض کا مُورد ہونا ۔ |