| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8841 | INTRAFAT R Noun Report Error! | درون چربی (شحم) |
| 8842 | INTRAFISTULAR R Noun Report Error! | درون ناسوری |
| 8843 | INTRAFLODEX R Noun Report Error! | کم مالیکیو لر وزن کا تجارتی مرکب ڈیکسٹران دس فیصد عام سیلین یا پانچ فیصد ڈیکسٹروس سالوشن میں تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 8844 | INTRAFLODEX R
Report Error! | انٹرافلوڈیکس ۔ کم سالمی وزن والا ڈیکٹران نارمل سیلائن میں دس فیصد یا پانچ فیصد شیکسٹر وزمحلول میں ۔ شعری گردش کو بہتر بنانے کےلئے مستعمل ہے ۔ |
| 8845 | INTRAFUSAL FIBRE R Noun Report Error! | عضلاتی ریشوں کی ترقی یافتہ قسم جیسے ایک الحافی بافتوں نے گھیرا ہوتا ہے |