| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3486 | INDIGO SNAKE,GOPHER SNAKE R Noun Report Error! | جنوبی ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کا ایک بے زہر سانپ جو چھوٹے جانوروں پر اِن کے بھٹ میں حملہ کرتا ہے ۔ |
| 3487 | INDIGO WHITE R Noun Report Error! | آکسیجن نکالا ہوا نیل ۔ |
| 3488 | INDIGO YELLOW R Noun Report Error! | ایک شفاف زرد مادہ ۔ |
| 3489 | INDIGOCARMINE R Noun Report Error! | گردے کی کارکردگی دیکھنے کے لیے ۰۔۴ فیصد محلول بذریعہ انجکشن استعمال کیا جاتا ہے ۔ اگر پیشاب کا رنگ دس منٹوں میں نیلا ہو جائے تو گردے کا عمل معمول کے مطابق ہوتا ہے ۔ |
| 3490 | INDIGOFERA ARGENTEA R Noun Report Error! | نیل ، جنگلی نیل ، سرمئی نیل |