| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 836 | MULLET R Noun Report Error! | مُلیٹ ۔ شاہ ماہی ۔ شاہ مچھلی ۔ جنس ملس کی کوئی مچھلی جس کے منھ پر دو لمبے گل مچھے اور سُرخ رنگ ہوتا ہے ۔ |
| 837 | MULLEY R Adjective Report Error! | بے سینگ کا جانور ۔ |
| 838 | MULLIGAN R Noun Report Error! | گوشت اور سبزیوں کا شوربہ ۔ اسکور کے بغیر اضافی شاٹ جس کی غیر سرکاری کھیل میں اجازت ہوتی ہے ۔ لیکن ٹورنامنٹ میں نہیں ۔ |
| 839 | MULLIGATAWNY R Noun Report Error! | مُسور کا سُوپ ۔ شرق الہند کا شوربہ ۔ |
| 840 | MULLIGATAWNY PASTE R Noun Report Error! | وہ مصالحہ جو مسور کے سوپ میں ڈالا جاتا ہے ۔ |