Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | MULTIPLE PARASITISM R Adjective Report Error! | ملٹی پل پیراسائیٹ ازم ۔ کثیرہ طفیلیت ۔ ایک میزبان پہ ایک سے زیادہ طفیلئیوں کا خوراک حاصل کرنا اور نشوونما پانا ۔ |
1092 | MULTIPLE PASS PRINTING R Noun Report Error! | ملٹی پل پاس پرنٹنگ ۔ ڈاٹ میٹرکس پرنٹنگ کی ایک شکل جس میں پرنٹ ہیڈ ایک صفحے کی سطر کے لیے ایک سے زائد مرتبہ پاس ہو جو اسی سطر کو دوسری مرتبہ ٹھیک پہلے پاس کے اوپر سے پرنٹ کرتا ہے ۔ |
1093 | MULTIPLE PERSONALITY R Noun Report Error! | مضاعف شخصیت ۔ مرکب شخصیت ۔ |
1094 | MULTIPLE PREGNANT R Noun Report Error! | ایک وقت میں رحم میں ایک سے زیادہ جنین بننا |
1095 | MULTIPLE PRICING COM R Adjective Report Error! | کثیر مصنوعاتی قیمت بندی ۔ |