| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1891 | MUSETTE R Noun Report Error! | ایک چھوٹی فرانسیسی مشک بین ۔ جس میں ہوا دھونکنیوں کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے ۔ کندھوں کے تسموں کا چھوٹا تھیلا ۔ جسے فوجی استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 1892 | MUSEUM R
Report Error! | عجائب گھر ۔ |
| 1893 | MUSEUM R
Report Error! | ميوزيم ۔ عجائب گھر ۔ |
| 1894 | MUSEUM R Noun Report Error! | عجائب گھر ۔ عجائب خانہ ۔ نوادرات کی نمائش کی جگہ ۔ |
| 1895 | MUSEUM R Noun Report Error! | ایک مقبرے کے نام پر عجائب خانہ ۔ عجائب گھر میوزیم ۔ جس میں ادب ۔ فنون ۔ سائنس ۔ تاریخ سے متعلق دلچسپ چیزوں کی نمایش کی جاتی ہے ۔ |