| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2051 | MUSK BEETLE R Noun Report Error! | مشک بھونرا ۔ |
| 2052 | MUSK BUFFALO R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا ایک جگالی کرنے والا جانور ۔ |
| 2053 | MUSK CARNATION R Noun Report Error! | لونگ پھول ۔ |
| 2054 | MUSK DEER R Noun Report Error! | غزال مشکیں ۔ آہوئے مشک ۔ وسط ایشیا کا بے سینگ چھوٹا ہرن ۔ جس کے نر کے غدودِ ناف سے مشک خارج ہوتا ہے ۔ |
| 2055 | MUSK DEER R Adjective Report Error! | مسک ڈیئر ۔ مشک آہو ۔ آہوئے ختا ۔ چھوٹا سینگوں کے بغیر ہرن ۔ سم شگافتہ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ |