| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1811 | MUSCOVADO,MUSCAVADO R Noun Report Error! | کھانڈ ۔ شکر ۔ کچی شکر ۔ بُورا ۔ ناصاف چینی جسے گنے کے رس کو پکا کر اور شیرہ نکال کر بنایا گیا ہو ۔ |
| 1812 | MUSCOVITE R Noun Report Error! | رُوسی ۔ ماسکو کے سابق صوبہ مسکووی کا باشندہ ۔ عموماً روس کا باشندہ ۔ روس سے متعلق ۔ |
| 1813 | MUSCOVITE R
Report Error! | سفید ابرق ۔ |
| 1814 | MUSCOVITE R Noun Report Error! | سفید ابرق ۔ |
| 1815 | muscovite (white mica ) R Phrase Report Error! | مسکووائیٹ ۔ پوٹاشیم پر مشتمل ایلومینو سلیکیٹ ۔ |