| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2566 | MUTTON FIST R Noun Report Error! | بڑا سرخ اور ناملائم ہاتھ ۔ ایسے ہاتھ والا آدمی ۔ |
| 2567 | MUTTON HAM R Noun Report Error! | بھیڑ یا بکرے کی ران جو سکھاکر محفوظ کر لی گئی ہو ۔ |
| 2568 | MUTTON HEAD R Noun, Adjective Report Error! | بُدّھو آدمی ۔ بے وقوف آدمی ۔ احمق آدمی ۔ |
| 2569 | MUTTON HEADED R Adjective Report Error! | غبی ۔ ٹھس ۔ بے وقوف ۔ |
| 2570 | MUTTON WOOD R Noun Report Error! | نیوزی لینڈ کا مرکب پھولوں والا ایک درخت ۔ |