| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1106 | MULTIPLE SCLEROSIS R Greek Report Error! | کِسی نَسیج کی غَیر مَعمُولی سَختی یا فائبروسِس |
| 1107 | MULTIPLE SHOP MULTIPLE STORE R Noun Report Error! | دکان اسٹور جو اپنے جیسے اور اسٹوروں کے مجموعے کا رکن ہو جو عموما ایک ہی مالک یا انتظامیہ کے تحت ہوں سلسلہ دکان ۔ |
| 1108 | MULTIPLE SHOP,MULTIPLE STORE R Noun Report Error! | دُوکان ۔ اسٹور جو اپنے جیسے اور اسٹوروں کے مجموعے کا رکن ہو ۔ اور ایک ہی مالک کے تحت ہو ۔ |
| 1109 | MULTIPLE STANDARD R Noun, Adjective Report Error! | کئی مصنوعات کی اوسط قیمت سے حاصل کردہ معیار قدر ۔ |
| 1110 | MULTIPLE STAR R Noun Report Error! | نجومِ مضاعف ۔ ستاروں کا جمگھٹا ۔ جو بظاہر ایک ہی مرکزِ ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔ |