| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2641 | MUZAMMIL R Name Report Error! | مزمل ۔ کمبل اوڑھنے والا ۔ |
| 2642 | MUZAMMIL R Noun, Adjective Report Error! | مُزَمِّل ۔ کپڑوں ميں لپٹنے والے ۔ کمبل اوڑھ کر عبادت کرنے والے ۔ |
| 2643 | MUZAMMIL R Name Report Error! | مزمل ۔ کملی والے ۔ |
| 2644 | MUZAR R Name Report Error! | مُزار: کھیتوں میں کام کرنے والا ۔ مزارا ۔ کسان ۔ |
| 2645 | MUZARI R Name Report Error! | مُضَرِی ۔ قبيلہ مضر والے ۔ مضر حضور اقدس ﷺ کے جد اعلٰی ہيں ۔ يہ اسم مبارک اسی نسبت سے ہے ۔ يہ عرب کا معروف قبيلہ ہے جس کی طرف قريش کی نسبت ہے ۔ |