| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2316 | MUSTH,MUST R Noun Report Error! | مستی ۔ جنسی اعصابی جنون اور خطرناک تنک مزاجی ۔ جو ہاتھی میں وقفے وقفے سے نمودار ہوتی ہے ۔ جس کے ساتھ ہی آنکھوں اور مُنھ سے چکنا لعاب نکلنے لگتا ہے ۔ |
| 2317 | MUSTILY R Adverb Report Error! | سڑے پن سے ۔ فرسودگی سے ۔ دقیانوسی انداز سے ۔ |
| 2318 | MUSTIMER R Name Report Error! | مستمر: مضبوط ۔ پکا ۔ دائمی ۔ سدا ۔ |
| 2319 | MUSTINE R Noun Report Error! | ایک نائٹروجن مسٹرڈ ۔ |
| 2320 | MUSTINESS R Noun Report Error! | بوسیدگی ۔ تُرشی ۔ فرسودگی ۔ سال خوردگی ۔ باسی پن ۔ |