| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1041 | MULTIPARITY R Noun Report Error! | کثیر زائی ۔ جھول میں بچے دینا ۔ |
| 1042 | MULTIPAROUS R Adjective Report Error! | کثیر زا ۔ کثیر الاولاد ۔ ایک وقت میں کئی یا ایک سے زیادہ بچے جننے والی ۔ کثیر شاخہ ۔ |
| 1043 | MULTIPAROUS R Adjective Report Error! | ملٹی پیرس ۔ متعدد بچوں کا جنم دینا ۔ جیسے بلی کتیا اور چوہیا کرتی ہیں ۔ |
| 1044 | MULTIPARTITE R Adjective Report Error! | کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیر الاجزا ۔ کثیر شگافے ۔ زیادہ گہرے شگاف والا ۔ |
| 1045 | MULTIPE TARIFF R Noun Report Error! | محصول درآمد و برآمد کی مختلف شرح ۔ |