Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | MULTIPLE FRUIT R Adjective Report Error! | ملٹی پل فروٹ ۔ ثمر مرکب ۔ گودے دار پھل جو مکمل پھول داری سے نشوونما پاتا ہے ۔ یعنی بہت سی بیضہ دانیوں یا بہت سے پھولوں سے ۔ |
1087 | multiple integral R Phrase Report Error! | ملٹی پل تکملہ ؛ ایسا تکملہ جو ایک سے زائد متغیرات پر مشتمل ہو ۔ |
1088 | MULTIPLE MARKET R
Report Error! | کثیر شاخ بازار ۔ |
1089 | MULTIPLE MARKING R Adjective Report Error! | وہ امتحان جس میں کئی ممتحن پرچوں کی جانچ کریں ۔ |
1090 | MULTIPLE NEURITIS R Noun Report Error! | سوزش عصب کثیر |