| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 871 | MULTI CHARGE R Adjective Report Error! | (بندوق) جس میں بہت سے کارتوس بھرے جا سکیں ۔ |
| 872 | MULTI COIL R Adjective Report Error! | ایک سے زیادہ مرغولوں والا ۔ |
| 873 | MULTI COLOR R Adjective Report Error! | کئی رنگوں والا ڈیزائن یا ترتیب طباعت ایسی چھپائی کی مشین جو بیک وقت کئی رنگ چھاپ سکتی ہو ۔ |
| 874 | MULTI COLOUR R Adjective Report Error! | رنگا رنگ ۔ رنگ برنگا ۔ رنگین ۔ رنگ بھرا ۔ |
| 875 | MULTI COLOUR/- COLOURED R Adjective Report Error! | پچرنگی ۔ رنگا رنگ ۔ بو قلموں ۔ |